“تلاش جمال میں گمشدہ عورت”کی تقریب پزیرائی۔۔۔۔مہکتے گلدستے کے چہکتے ادبی ستاروں کا فرخندہ شمیم کو خراج تحسین۔۔خوبصورت تقریب کا پرزوق احوال۔۔۔معروف ادبی خدمات کا پرچارک۔۔۔۔سلطان نیوز پر۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔امتیاز احمد شیخ ۔۔ بزم خواتین دریچہ ادب پاکستان کے زیراہتمام ملک کی نامور شاعرہ/افسانہ نگار فرخندہ شمیم کی افسانوں پر مشتمل کتاب “تلاش جمال میں گمشدہ عورت” کی تقریب پذیرائی کی ایک شاندار تقریب جناح ہال جھنگ میں منعقد کی گئی معروف شاعرہ/افسانہ نگار کا بھرپور انداز میں استقبال کیا گیا اور انچارج بزم خواتین دریچہ ادب پاکستان محترمہ فرحت طاہر شاہ نے فرخندہ شمیم کو پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا اور پھول نچھاورکئے تقریب کا آغاز خوبصورت تلاوت کلام پاک […]
دریچہ ادب پاکستان تعارف جھنگ ایک ایسی مردم خیز دھرتی ہے جس میں نامور شعراء کرام اورادباء کرام نے جنم لیا-جنھوں نے اپنے نام اور کام کے ذریعے جھنگ کا نام روشن کیا ان میں رام ریاض، شیر افضل جعفری، مجید امجد،ظفرترمذی،بیدل پانی پتی، معین تابش,مظہر اختر,شیر افضل جعفری، سمیع اللہ قریشی, صفدر سلیم سیال، علی کوثر جعفری، حنیف باوا کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں جن کو ادبی حلقوں میں ایک مقام حاصل ہے اور تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ روشن رہے گا – جھنگ میں بے شمار ادبی تنظیموں نے شعراء کرام اور ادباء کرام کے فن پاروں اور ان کی ادبی تخلیقات کو منظرعام […]